| | | | | | | | |

ٹرائیکا بگ گنز میں سے ایک ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 سے باہر

 

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

ٹرائیکا بگ گنز میں سے ایک ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 سے باہر

آسٹریلیا کا ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ فائنل ہوگیا۔

ٹرائیکا سپر اسٹارز میں سے ایک ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 سے باہر ہوگیا،دوسرا فیصلہ کل متوقع ۔

سٹیون سمتھ کو ایک بڑا دھچکا لگا ہے ۔آسٹریلیا کے تجربہ کار بیٹر کو آئندہ ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے منتخب نہیں کیا جائے گا۔

نیوز کارپوریشن کے مطابق، آسٹریلیا کے سلیکٹرز نے بیٹنگ کے آپشنز کے لیے  سٹیون سمتھ کو تلاش کیا لیکن  ایک ٹاپ آرڈر آپشن کے طور پر دوبارہ شامل کرنے کی کوشش بری طرح ناکام رہی ہے۔ویسٹ انڈیز اور ریاستہائے متحدہ میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے، لیکن ڈیوڈ وارنر کو ان کی آئی پی ایل ٹیم، دہلی کیپٹلز سے ڈراپ کیے جانے کے باوجود ٹیم میں شامل کیے جانے کی امید ہے۔

ٹریوس ہیڈ، مچ مارش، گلین میکسویل اور ٹم ڈیوڈ مڈل آرڈر میں کھیلنے والے بلے بازوں میں شامل ہیں، جب کہ میتھیو ویڈ، جوش انگلیس، ایڈم زمپا، ایشٹن اگر اور کیم گرین کے شامل ہونے کی توقع ہے۔

نیوزی لینڈ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کرنے والی پہلی ٹیم

سب سے بڑی  مسنگ آئی پی ایل کے سنسنی خیز بیٹر اور آسٹریلیا کے نوجوان گن جیک فریزر میک گرک کی ہے سلیکٹرز نے نظر انداز کر دیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *