کرک اگین رپورٹ۔ایک استعفیٰ آگیا،دوسرا دے نہ دے،کون ہوگا بھارت اور پاکستان کا اگلا کپتان،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بھارت اور پاکستان کا اگلا کپتان کون۔قریب صورتحال کلیئر ہورہی ہے۔بھارت کے ٹیسٹ کپتان روہت شرما نے استعفیٰ دے دیا ہے،حالانکہ ان سے یہ سوال نہیں ہوا تھا کہ اپنا فیصلہ خود کریں گے یا بی سی سی آئی کے فیصلہ کا انتظار کریں گے۔اوس کے باوجود انہوں نے استعفیٰ دے دیا۔
کون ہوگا بھارت کا اگلا کپتان
شبمبان گل ٹیسٹ کرکٹ کے کپتان ہوسکتے ہیں لیکن ایک چیز پر بھارتی کرکٹ میں بحث ہے کہ کیا ویرات کوہلی کو جاتے جاتے ایک موقع ملنا چاہئے اور گل کو ان کا نائب بناکر طویل وقتی کپتان سیٹ ہوجائے گا۔
کرکٹ میں بھی بڑا راکٹ فائر،روہت شرما چھوڑ گئے ،ریٹائر
فہرست میں کے ایل راہول اور جسپریت بمراہ بھی ہیں مکر کچھ مسائل ان کے ساتھ ہیں،کہیں فارم اور کہیں انجری
پاکستان کا کپتان
نویں اور آخری نمبر پر رہ کر بھی شان مسعود اخلاقیات کھوچکے ہیں،پی ایس ایل میں ناکام ہیں،کراچی کنگز سے پہلے کپتانی گئی،پھر کئی بار ڈراپ ہوچکے،شاید بھارت سے سیکھ لیں،اس لئے کہ ہر فیلڈ میں ہر ایک اس سے سیکھ رہا ہے۔