| | | | | | |

آئوٹ یا ناٹ آئوٹ،فیصلے پر انگلش کپتان جوس بٹلرکی امپائرز سے تکرار

سینٹ لوشیا،کرک اگین رپورٹ

آئوٹ یا ناٹ آئوٹ،فیصلے پر انگلش کپتان جوس بٹلرکی امپائرز سے تکرار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کا پیس اور سپن اٹیک جنوبی افریقا کے خلاف اننگ کے پہلے آدھے حصہ میں سنگل وکٹ لینے میں بھی قریب ناکام ہوگیا تھا،بمشکل ایک وکٹ ملی۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سپر 8 میچ میں جنوبی افریقا کے اوپنرز ڈی کاک اور کلاسین نے 86 رنزکا آغاز فراہم کیا۔اس سے قبل8.2 اوورز میں عادل رشید کو لگا کہ وہ ڈی کاک کی وکٹ لے چکے ہیں لیکن فیلڈر کی بد نیتی امپائر نے ٹی وی امپائر نے پکڑلی اور ناٹ آئوٹ قرار دیا۔

مارک ووڈ نے کاک کا کیچ لینے کیلئے زیادہ آگے بڑھنا گوارا نہیں کیا لیکن بال ان سے تھوڑا آگے  تھی،انہوں نے ہاتھ بڑھا کر کیچ پکڑا۔تھرڈ امپائر نے دیکھا کہ بال ان کے ہاتھوں سے ہوتی پلکی سے زمین کو لگی ہے،اس لئے ناٹ آئوٹ قرار دیا گیا۔

فیصلے پر انگلش کپتان جوس بٹلر اور ساتھی کھلاڑی ناخوش  تھے۔انہوں نے امپائرز سے بحث کی لیکن امپائر کا فیصلہ حتمی تھا۔

تھوڑی دیر بعد ریزا ہینڈرکس معین علی کی بال پر کیچ ہوگئے۔اس وقت اسکور 86 تھا۔جنوبی افریقا نے 11.5اوورز میں2 وکٹ پر92 رنزبنالئے۔65 پر ڈی کوک آئوٹ ہوگئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *