| | |

ساڑھے 4 گھنٹوں کی تاخیر سے پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ کا ٹاس ہوگیا

 

 

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کا ٹاس ساڑھے 4 گھنٹوں کی تاخیر کے ساتھ دوپہر 2 بجے ہوا۔آئوٹ فیلڈ ہی خشک کرنے میں گھنٹوں لگ گئے۔

پی سی بی کے مطابق دن کے باقی ماندہ حصہ میں 48 اوورز کروانے ہونگے۔کھیل مقررہ وقت سے 30 منٹ زائد جاری رہے گا۔

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں پہلے میچ بے کا ٹاس بنگلہ دیش نے جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان کی 11 رکنی ٹیم پہلے ہی فائنل تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *