| | | | |

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ کی تازہ اپ ڈیٹ،قومی کرکٹرز فینز میں گم

 

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستانی کھلاڑیوں نے فینز کے ساتھ وقت گزارا ہے اور ساتھ میں کچھ فن بھی کیا۔آٹوگراف دیئے۔تصاویر بنوائیں،گپ شپ کی ہے۔

راولپنڈی میں پی سی بی کے زیر اہتمام یہ میٹنگ رکھی۔
فینز نے پلیئرز سے سوالات کئے۔امام الحق نے بتایا ہے کہ اچھا لگا کہ ہم اپنی بات کرسکے۔

دوسری جانب پی سی بی کے مطابق کھلاڑی مکمل فارم میں ہیں۔بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم ٹی 20 کھیل کر آئے ۔پنڈی میں اچھا وقت گزارا،تیاری کی ۔

انگلش پلیئرز کی بیماری کے بعد پی سی بی کی جانب سے تاحال حتمی اعلان نہیں ہوا،اس کا مطلب یہ ہے کہ فی الحال میچ شیڈول کے مطابق جمعرات صبح 10 بجے شروع ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *