| | | |

ورلڈکپ،پاکستان نیوزی لینڈ میچ بارش سےرک گیا،ڈک ورتھ پر بڑی خوشخبری

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ

ورلڈکپ،پاکستان نیوزی لینڈ میچ بارش سےرک گیا،ڈک ورتھ پر بڑی خوشخبری۔بریکنگ نیوز

آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ میچ میں بارش آگئی۔کھیل روک دیا گیا ہے۔پاکستان نے  ریکارڈ 402 رنز کے تعاقب میں  ایک وکٹ پر 160 رنزبنالئے ہیں۔

بارش کے سبب کھیل روک دیا گیا ہے اور میدان میں کورز آگئے ہیں۔

ڈک ورتھ پر پاکستان جیت رہا ہے،اس وقت 10 رنز زائد ہیں۔پاکستان نے 21.3 اوورز میں 1 وکٹ پر 160 اسکور کئے ہیں۔ڈک ورتھ پر اتنے اوورز میں 150 کا ہدف بنتا تھا

فخرزمان 63 بالز پر سنچری مکمل کر کے 106 پر ناٹ آئوٹ ہیں،ساتھ میں بابر اعظم  47 پر موجود ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *