شارجہ۔کرک اگین رپورٹ
سہہ ملکی کپ،پاکستان کیلئے ٹاس کے بعد پہلی بار نئی مشکل
سہہ ملکی کپ شارجہ۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تیسرے میچ کا ٹاس ہو گیا ہے ۔دونوں ٹیموں کا یہ تیسرا تیسرا میچ ہے اور ایونٹ کا یہ چوتھا میچ ہے۔
افغانستان کے کپتان راشد خان نکاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا یوں پاکستان کو ایونٹ میں پہلی بار پہلے بولنگ اور بعد میں بیٹنگ کرنی پڑ رہی ہے۔ پاکستانی ٹیم میں شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کی واپسی ہوئی ہے۔
