| | | | |

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ،ٹی 20 ٹرافی کی رونمائی

 

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ،ٹی 20 سیریز ،ٹرافی کی رونمائی ہوگئی۔بابر اعظم نے اپنے ہم منصب کیوی کپتان کے ساتھ مل کر یہ قدم اٹھایا ۔

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ،پہلا ٹی 20 میچ،کل 14 اپریل 2023 کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔

بلیک کیپس اور گرین کیپس پاکستانی سرزمین پر پہلی بار آمنے سامنے ہونگے ،جب ٹی 20 کی باہمی سیریز ہوگی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *