کرک اگین ڈاٹ کام
تیسرا ون ڈے،ٹاس کی ہیٹ ٹرک پاکستان کے نام،فی اننگ اوورز میں کٹوتی
پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈےیں ٹاس جیتنے کی ہیٹ ٹرک کرلی۔مسلسل تیسرے میچ کا ٹاس بھی جیتا اور مسلسل تیسری بار پہلے بائولنگ کی پیٹ ٹرک بھی کرلی۔اب پاکستان کو شکست کی کالی ہیٹ ٹرک کا خطرہ بھی ہے۔
گزشتہ میچ میں حارث رئوف کی جگہ کنکشن پر واپسی کرنے والے نسیم شاہ فٹ ہیں اور کھیل رہے ہیں۔
خراب فیلڈ کی وجہ سے میچ میں ہونے 2 گھنٹے کی تاخیر ہوئی۔میچ کی فی اننگ کو 42 اوورز تک محدود کیا گیا۔
ہر طرف 42 اوورز ہوں گے۔ پاور پلے 1 اوور، 1-9۔ پاور پلے 2 اوورز، 10-34۔ پاور پلے 3 اوورز، 35-42۔ دو گیند باز زیادہ سے زیادہ نو اوورز کر سکتے ہیں۔ تین گیند باز آٹھ اوورز تک کر سکتے ہیں۔