| | |

ایشیاکپ،پاکستان سری لنکا کو روند کر فائنل میں

 

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

ایشیاکپ،پاکستان سری لنکا کو روند کر فائنل میں

پاکستان شاہینز ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 کے فائنل میں پہنچ گئے۔سیمی فائنل میں انہوں نے میزبان سری لنکا کو  60 رنز سے شکست دے دی۔

کولمبو میں کھیلے گئے ایشیا کپ ایمرجنگ سیمی فائنل میں پاکستان اے نے پہلے کھیل کر322 اسکور کئے،۔صائم ایوب 22 اور ضاحبزادہ فرحان 12 رنزبناسکے۔عمیر یوسف نے 88 اور کپتان  محمد حارث نے 52 رنزکے ساتھ ٹیم کو اٹھایا۔ٹیم آخری بال پر 322 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔

جواب میں سری لنکا اے نے33 پر3 وکٹ گنواکرکم بیک کیا۔اوپنراوپنر اوشکا فرنینڈو نے 97 رنزبنائے۔سنچری کئے بنا آئوٹ ہوئے۔سہان آرا چیگے نے بھی خوب مزاحمت کی ۔

سری لنکا ٹیم 46 ویں اوور میں 262 تک پہنچ پائی۔¢

بدقسمتی سے وہ بھی 97 رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔سری لنکن اننگ ویں اوور میں آئوٹ ہوئی۔ارشد اقبال نے 37 رنز دےکر 5وکٹیں لیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *