| | | | |

پاکستان،افغانستان ون ڈے سیریزکاشیڈول،مقام،چیف سلیکٹرکیلئے 2 اہم نام

لاہور،کابل،کرک اگین رپورٹ

پاکستان،افغانستان ون ڈے سیریزکاشیڈول،مقام،چیف سلیکٹرکیلئے 2 اہم نام ۔پاکستان اور افغانستان کے مابین ایک روزہ ون ڈے سیریز طے ہوگئی ہے۔یہ ایشیا کپ سے قبل کھیلی جائے گی۔3 ایک روزہ میچز کی سیریز کیلئے افغانستان میزبان ہے لیکن ظاہر ہے کہ اسے نیوٹرل ویبنیو پر جانا ہے۔اس کے لئے اس کے پاس قطر اور ابو ظہبی کے میدان کی آپشنز ہیں۔پاکستان کیلئے بہتر یہ ہے کہ وہ ایشیا کپ،ورلڈکپ  تیاری کیلئے یہ سیریز ایسی جگہ کھیلے،جسکی وکٹوں پر ٹریننگ ہوسکے۔ادھر سری لنکا کےا خراجات زیادہ ہیں۔پاکستان بھی اس سیریز کے لئے میزبانی کی پیشکش کرسکتا ہے۔

پاکستان اور بھارت ایشیا کپ فائنل میں مدمقابل آ گئے

ادھر پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے منیجمنٹ کمیٹی  چیئرمین ذکا اشرف  تبدیلی میں لگے ہیں۔چیف سلیکٹرکیلئے راشد لطیف پہلے ہی جواب دے چکے ہیں۔اب محمد حفیظ کا نام آرہا ہے۔وقار یونس کیلئے بھی نئی اننگ تجویزکی جارہی ہے۔کئی سابق ٹیسٹ کرکٹرز سے رابطے ہیں۔انضمام الحق اور مصباح الحق  نے زیادہ حوصلہ افزائی نہ کی ہے۔عامر سہیل سے بھی کہا گیا ہے لیکن کوئی بھی چیف سلیکٹر بننے سے زایدہ کوئی اور ذمہ داری چاہتا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *