بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان کے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان۔
ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے۔سیریز کے تینوں میچز لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔
میچز کے شیڈول کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
پاکستان سکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے
سلمان علی آغا (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، ابرار احمد، فہیم اشرف، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، حسن نواز، حسین طلعت، محمد عرفان خان، خوشدل شاہ، محمد حارث (وکٹ کیپر)، محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ، صاحبزادہ فرحان (وکٹ کیپر) اور صائم ایوب۔