ملتان،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان ایسی پچ بنانے کا مجاز،بیٹنگ کیلئے مشکلات،ویسٹ انڈین کپتان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سپن ٹریک پر مقابلہ مشکل تھا، کریگ بریتھ ویت۔ویسٹ انڈیز کے کپتان بریتھ ویت نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنے ہوم گراؤنڈ پر کھیل رہا ہے، تو وہ پچ پر فیصلہ کرنے کا مجاز ہے، سپن ٹریک پر مقابلہ مشکل تھا۔
میچ میں وکٹیں لینے کا پریشر تھا۔
ملتان کے کراؤڈ کی تعریف کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے کپتان کا کہنا تھا کہ یہ پر کرکٹ سے محبت کرنے والے لوگ موجود تھے جنہوں نے دونوں ٹیموں کو سپورٹ کیا۔
پچز پر تنقید بند کریں،یہ ہمارا حق،ایسے ہی آئندہ کھیلیں گے،ہماری تعریف کرین،شان مسعود
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا ہے کہ دوسرا ٹیسٹ جیتنے کی کوشش کریں گے۔ملتان کا موسم اور ماحول بہتر ہے۔ہ، یہاں انجوائے کررہے ہیں۔اسپنر جومیل وارکین کی تعریف کی اور کہا ہے کہ میچ میں 10 وکٹیں لینا کارنامہ تھا۔