کولکتہ ،کرک اگین رپورٹ
کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی واپسی،بنگلہ دیش کو شکست ،پوائنٹس ٹیبل پر کیا۔
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان فتح کے ٹریک پر واپس آگیا ۔کولکتہ میں گرین کیپس نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔
ایڈن گارڈنز میں گرین کیپس نے 205 رنز کے تعاقب میں تیزی دکھائی آور ہدف 33 ویں اوور میں پورا کیا۔
عبداللہ شفیق اور فخر زمان نے 21 اوورز میں 128 رنز کا سٹینڈ لیا۔اگلے اوور کی پہلی بال پر عبداللہ شفیق 68 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے ۔بابر اعظم ناکام ہوگئے ۔9 رنز کرسکے۔فخر زمان فارم بحال کرگئے۔بد قسمت رہے۔74 بالز 81 رنز بناکر گئے۔7 چھکے اور 3 چوکے لگائے ۔محمد رضوان 25 اور افتخار احمد نے 17 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔
اس سے قبل بنگلہ دیش ٹیم 46 ویں اوور میں 204 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔شاہین اور محمد وسیم نے 3،3 وکٹیں لیں۔
آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کی یہ تیسری کامیابی ہے۔6 پوائنٹس ہوگئے ۔پاکستان آئی سی سی پوائنٹس ٹیبل پر 5 ویں نمبر آگیا۔افغانستان سے اوپر ہوگیا لیکن نیٹ