| | | | | | | |

آئی پی ایل سے پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ ٹیم کی کوچنگ ،مذاق شروع

 

 

کرک اگین ڈاٹ کام

آئی پی ایل سے پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ ٹیم کی کوچنگ ،مذاق شروع

أئی پی ایل سے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ ۔عزت افزائی یا پھر مذاق۔بھارتی سوشل میڈیا نے پاکستان پر تنقید کی ہے اور میڈیا نے اسے ایک بار پھر مکی آرتھر ورچوئل کورس فیز 2 قرار دیا ہے۔

آج نئے وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن نے آن لائن پاکستان کے کھلاڑیوں کی کوچنگ کی۔اعظم خان سوالات کرتے پائے گئے۔اس پر بھارت میں شور ہے کہ اتنی بڑی پاور ہٹنگ کسی کے پاس ہے۔

گیری کرسٹن اس وقت بھارت کی فرنچائز کے ساتھ آئی پی ایل میں ہیں اور پاکستان کو آئرلینڈ میں نہیں ملیں گے۔انگلینڈ میں بھی صرف 2 میچزمیں ہونھے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *