| | | |

آج 9 مئی کو پاکستان کرکٹ کی ،آئرلیںنڈ کا عامر ویزا پر فیصلہ

 

اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ

آج 9 مئی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی عزت افزائی ہوئی ہے یا پھر ذلت۔

ہیڈ لائن یہ ہے کہ چیئرمین پی سی بی کی مسلسل مداخلت اور التجا کے بعد آئرش سفارت خانے نے فیصلہ کیا۔

آئرلینڈ ایمبیسی نے فاسٹ بولر محمد عامر کو ویزا دینے سے انکارکرنے کے بعد مداخلت پر ویزا جاری کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آئرلینڈ نے محمد عامر کو اپنے ملک میں داخل ہونے کی انٹری دینے کا فیصلہ کیا

پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈ میں ہے ۔کل پہلا ٹی 20 میچ ہوگا۔

محمد عامر اب پہلا میچ نہیں کھیل سکیں گے ۔آج رات روانگی متوقع ہے۔کل  ٹیم کو جوائن کریں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *