| | |

کاکول میں کرکٹرز پر سختیاں ،فون چیک ہونگے،سلیکٹرز پہنچ گئے ،کیا ہونے والا

 

 

ایبٹ آباد ،کرک اگین ڈاٹ کام

کاکول ٹریننگ کیمپ کے نام پر پاکستانی کرکٹرز بد ترین پابندیوں کی زد میں آگئے ہیں۔کھلاڑیوں کے موبائل فون چیک کئے جائیں گے۔

کاکول میں کھلاڑیوں پر سختی کردی گئی ہے۔اب فون چیک کئے جائیں گے ۔

ادھر سلیکٹرز کاکول داخل ہوگئے ہیں۔بابر اعظم سے مذاکرات ہونگے،انہیں ٹی 20 کپتانی قبول کرنے کا کہا جائے گا ۔بابر اعظم اپنی شرائط کے ساتھ سختی کے ساتھ کھڑے ہیں۔

منیجمنٹ کی خواہش ہے کہ اس ممکنہ ملاقات کی نیوز کسی موبائل سے لیک نہ ہو۔

اس سے قبل شاہین آفریدی کا مکالمہ لیک ہوچکا ہے،جب ان کو کاکول میں کہا گیا ہے کہ آپ کپتان نہیں رہے۔اس پر انہوں نے اپنا قصور پوچھا تھا۔

کاکول میں پاکستان کڑکٹ ٹیم کے حوالے سے موبائل بینکنگ کی سختی کوئی اچھی نیوز نہیں ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *