لندن۔کرک اگین رپورٹافغانستان سے شکست کے بعد پاکستان کرکٹ میں سناٹا،انگلینڈ سے حیدر علی اور شاداب خان کی خوش کن نیوز۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ۔افغانستان سے شکست کے بعد پاکستان کرکٹ میں سناٹا ہے۔حیرت انگیز خاموشی ہے۔فطرت کے خلاف چیزیں لیں ۔یہ تو دبئی سے ہے لیکن انگلینڈ سے بڑی اچھی خبریں ہیں۔
پہلی خبر پاکستان کے سینئر کھلاڑی حیدر علی کے بارے میں ہے۔وہ گزشتہ ماہ ریپ کیس میں دھرے گئے تھے۔اب بچ گئے ہیں۔پولیس نے ناکافی شواہد کی بنیاد پر ان کو کیس سے نکال دیا ہے اور بری کردیا ہے۔پاسپورٹ بھی واپس دے دیا گیا پے۔پاکستان شاہینز کے ساتھ انگلینڈ گئے تھے۔
دوسری بریکنگ نیوز یہ ہے کہ شاداب خان سرجری کے بعد جم میں آگئے ہیں اور پریکٹس شروع کردی ہے۔
