| | | | | |

کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستان کو بھارتی ویزے کب جاری ہونگے،نیوز آگئی

 

 

اسلام آباد ،کرک اگین ڈاٹ کام

کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستان کو بھارتی ویزے کب جاری ہونگے،نیوز آگئی

 

آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2023 کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم اور آفیشلز کو بھارتی ویزے کل 25 ستمبر کو جاری ہونگے۔یوں دستے کو ان کے مکمل کاغذات و پاسپورٹ منگل کو ملنے کا امکان ہے۔

ٹیم اپنے پہلے پلان پر عملدرآمد نہیں کرسکے گی۔دوسرے منصوبہ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم 27 ستمبر کو حیدرآباد دکن روانہ ہوگی۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو اس سلوک پر تشویش لاحق ہے۔

ورلڈکپ اور بھارتی ویزا ایشو،قصور پی سی بی کا نہیں، بلکہ۔۔۔۔۔

ادھر لاہور میں پی سی بی کے حالات درست نہیں لگ رہے۔ایک اور بڑا استعفیٰ متوقع ہے۔تبدیلی بھی قریب لگ رہی ہے۔
آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2023 بھارت میں 5 اکتوبر سے شروع ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *