کرائسٹ چرچ ۔کرک اگین۔پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کل سے شروع۔
سیریز کے آغاز سے قبل ہیگلے اوول گراؤنڈ میں روایتی ویلکم تقریبپاکستان نیوزی لینڈ دونوں ٹیم کی تقریب میں شریکتقریب میں کرائسٹ چرچ کے قدیمی موری ٹرائب کے نمائندوں نے شرکت کی۔
نیوزی لینڈ کے کپتان مائیکل بریسویل نے پاکستانی ٹیم کو خوش آمدید کہا
پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے ویلکم تقریب کے میزبانوں کا شکریہ ادا کیا
تقریب میں شرکت اور ثقافتی تبادلے کا حصہ بننا ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے، سلمان علی آغا
کرکٹ کا کھیل آپسی محبت احترام اور روایت کے جذبے کو فروغ دیتا ہے، سلمان علی آغا
تقریب میں میزبانوں نے پاکستانی ٹیم کو موری قبائل کی روایات اور تاریخی اہمیت بارے میں آگاہ کیا