| | | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کنٹینرمیں یا اس کا سامان ،دلچسپ تبصرے

کینبرا،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کنٹینرمیں یا اس کا سامان ،دلچسپ تبصرے۔پاکستان کرکٹ ٹیم گئی تو فلائٹ کے ذریعہ تھی لیکن لینڈنگ کے بعد آخری منزل ایسے تھی جیسے کنٹینرز سے کھلاڑیوں کی ترسیل ہوئی ہو۔

سازشی بورڈ،اوسط درجہ کا کپتان،ناتجربہ کار کوچ،جھگڑالو چیف سلیکٹر،آسٹریلین میڈیا نےٹھوکروں کی بارش کردی

سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی تصاویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ قومی کھلاڑیوں کو کنٹینر نما گاڑی میں اپنے بیگ لادتے اور اٹھاتے دیکھاگیا ہے۔سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے جاری ہیں۔

ایک صارف نے لکھا ہت کہ یہ پاکستان نہیں آسٹریلیا ہے،یہاں اپنا سامان خود اٹھانا پڑتا ہے۔ایک اور نے لکھا ہے کہ کیا یہاں قلی(سامان اٹھانے والے) نہیں ہوتے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *