| | |

پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ پہنچ گئی

لیڈز،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم ڈبلن سے لیڈز پہنچ گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کل ایک روز آرام کے بعد جمعہ سے اپنی ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 22 مئی کو ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز دو ایک سے جیتی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *