| | | | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن ،حارث اور شاداب کی انجری اپ ڈیٹ

 

 

 

کولکتہ ،کرک اگین رپورٹ

ایڈن گارڈنز کولکتہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن

ایم آر آئی رپورٹ نیگیٹو آنے کے بعد فاسٹ بولر حارث رؤف کی ٹریننگ میں بولنگ۔

ابرار احمد ۔ امام الحق اور نواز نے ٹریننگ میں حصہ نہیں لیا۔

تمام کھلاڑیوں نے فیلڈنگ میں بھرپور طور پر حصہ لیا۔

تمام بولرز نے بولنگ کی۔

شاداب خان نے ساؤتھ افریقہ کے خلاف کن کشن کا
شکار ہونے کے بعد پہلی مرتبہ بولنگ کی

پاکستانی کرکٹ ٹیم لیگ مرحلے کا آخری میچ گیارہ نومبر کو انگلینڈ کے خلاف ایڈن گارڈنز کولکتہ میں کھیلے گی

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *