| | | | | |

نیوزی لینڈ کے خلاف ورلڈکپ میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ

نیوزی لینڈ کے خلاف ورلڈکپ میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں اہم میچ سے قبل قومی کھلاڑیوں کی ٹریننگ۔شائقین گزشتہ 2 ورلڈکپ پرفارمنس کے متمنی ہیں۔

کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان نیوزی لینڈ میچ،بارش کتنے بجے،اوورز کتنے ضائع ہوسکتے،مکمل جانکاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کا چنا سوامی کرکٹ اسٹیڈیم بنگلورو میں ٹریننگ سیشن جاری۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا کوچز کی نگرانی میں نیٹ پر بولنگ اور بیٹنگ سیشن۔نیٹ پریکٹس سے قبل کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ اور فیلڈنگ ڈرلز میں حصہ لیا۔پاکستان کا نیوز ی لینڈ کے خلاف میچ سے قبل یہ واحد ٹریننگ سیشن ہے۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا۔

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،ورلڈکپ تاریخ کے 9 میچز،نتائج کمال،ٹاس کےحیران کن نتائج

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *