ہملٹن: ہملٹن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی عید نماز۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم نے عید الفطر نماز ادا کی۔عید کے موقع پر کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔قومی ٹیم کے پلیئرز کیساتھ فینز نے تصاویر بھی بنوائیں
قومی ٹیم آج دوپہر دو بجے سیڈن پارک میں ٹریننگ کریگی ۔ پاکستان نیوزی لینڈ کا دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائیگا۔