| | |

پاکستان انگلینڈ میچ میں عمران خان کے نعرے،فلسطینی پرچم میدان کے اندر،کوئی لاٹھی چارج یا گرفتاری

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ

پاکستان انگلینڈ میچ میں عمران خان کے نعرے،فلسطینی پرچم میدان کے اندر،کوئی لاٹھی چارج یا گرفتاری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ برمنگھم میں پاکستان اور انگلینڈ کے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ  میں 2 بڑے واقعات ہوئے ہیں۔لاٹھی چارج ہوا نہ ہی گرفتاری اور ہی ہی کوئی  گرائونڈ بدر ہوا۔اتفاق سے میچ میں پاکستان تو تھا ہی لیکن کچھ ایسا نہیں ہوا۔

میچ کے دوران کرکٹ فینز نے قیدی نمبر 804 اور عمران خان کے نعرے لگائے۔پورا گرائونڈ ایسے نعروں سے گونجتا رہا۔

بریکنگ نیوز،سلیکٹرزکے منٹس لیک،ایک نائب کپتان کے حق،باقی مخالفت میں،تقرری کا فائنل اختیار ایک فرد کو دے دیا گیا

یہی نہیں ایک کرکٹ فین فلسطینی پرچم لئے میدان میں گھس گیا۔کافی دیر تک پرچم لہراتے میدان میں گھومتا ریا،اس دوران میچ رکا رکا۔سکیورٹی نے اسے جاکر بعد میں دبوچا۔

دونوں واقعات پر کوئی ایسی کارروائی نہیں ہوئی اور نہ ہی سکیورٹی سطح پر دوڑیں لگیں۔پاکستان انگلینڈ سے یہ میچ بس 23 رنز سے ہارگیا۔

پاکستانی بیٹنگ فلاپ،انگلینڈ نے آئوٹ کلاس کردیا،باوقار جیت

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *