| | | | | | |

کراچی ٹیسٹ ،پاکستان کے بھی آدھے آئوٹ،ریحان کاپہلا شکار،تقریب

 

 

کراچی ،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان کی بھی آدھی ٹیم چائے کے وقفے تک پویلین لوٹ گئی۔اس کے 5 کھلاڑی 204 اسکور پر پویلین لوٹ گئے ۔

انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ زیادہ سود مند نہ رہا۔واپسی کرنے والے شان مسعود 30 رنز بناسکے۔عبد اللہ شفیق 8 کے مہمان بنے۔آخری ٹیسٹ کھیلنے والے اظہر علی 45 رنز بناکر گئے۔سعود شکیل انگلینڈ کے کم عمر ترین ڈیبیو پلیئر ریحان احمد کی پہلی وکٹ بنی۔محمد رضوان 19 رنز بناکر جوئے روٹ کا شکار بنے۔یہ پوری سیریز کی ناکامی کا تسلسل ہے۔

بابر اعظم 71 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔ان کے ساتھ آغا سلمان موجود ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *