| | | | | | | |

پاکستان ایک بار پھر ون ڈے کرکٹ میں نمبر ون

دبئی،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر ایک روزہ ون ڈے رینکنگ میں پھر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔اس نے بھارت اور آسٹریلیا کو بھی پیچھے پچھاڑ دیا ہے۔

سری لنکا کے خلاف 6 وکٹوں کی جیت کے ساتھ ہی پاکستان پہلے نمبر کی ٹیم بن گئی ہے۔یہ اعزاز اسے بھارتی سرزمین پر پہلے نمبر پر آیا ہے اور یہ بڑا اعزاز ہے۔

کرکٹ ورلڈکپ 2023،عبداللہ شفیق،رضوان کی سنچریز ضرور،پاکستان کی ریکارڈ جیت کی وجہ کچھ اور

اس سے قبل گزشتہ ماہ پہلے نمبر پر 2 بار آیا۔پھراسے نیچے جانا پڑا۔

پاکستان آئی سی سی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے بعد اب دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *