| | | | | | | | |

بھارت سے کھیلے بغیر پاکستان سے عالمی نمبر ون پوزیشن چھن گئی

 

کولمبو ،بلوم فائونٹین،دبئی،کرک اگین

Getty images

بھارت سے کھیلے بغیر پاکستان سے عالمی نمبر ون پوزیشن چھن گئی

پاکستان بھارت کے بڑے میچ سے قبل پاکستان کی آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن چھن گئی۔آسٹریلیا 121ریٹنگ کے ساتھ پہلے نمبر پر آگیا ہے۔

آج بلوم فاؤنٹین میں اس نے جنوبی افریقا کو ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں مسلسل دوسری شکست دی دی۔فاتح ٹیم نے 8 وکٹ پر 392 اسکور کئے۔ڈیوڈ وارنر نے 106 اور لبوشین نے 124 رنز بنائے۔میزبان پروٹیز 42 ویں اوور میں 269 پر ڈھیر ہوگئی۔ایڈم زمپا نے 48 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں۔اپنی ٹیم کے 123 رنز کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ۔

پاکستان اگر کل بھارت سے ہار گیا تو واپس پہلی پوزیشن مشکل ہو جائے گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *