| | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ ،پاکستان ٹاس ہارگیا،پلیئنگ الیون

 

 

ڈلاس،کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈ کپ ،پاکستان ٹاس ہارگیا،پلیئنگ الیون

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان اپنے پہلے میچ کا ٹاس ہارگیا۔

آمریکا نے توقعات کے مطابق پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

یوں پاکستان کی پہلے بیٹنگ ہوگی اور مشکل پچ پر امتحان ہوگا۔

پاکستان ٹیم

بابر اعظم ،محمد رضوان ،عثمان خان،افتخار احمد،شاداب خان،فخرزمان،حارث رئوف،محمد عامر ،شاہین آفریدی ،نسیم شاہ اور اعظم خان ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *