| | | | |

پاکستان کرکٹ بورڈ کے اگلے ہیڈ کوچ کا فیصلہ ہوگیا

 

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے اگلے ہیڈ کوچ کا فیصلہ ہوگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اگلے ہیڈ کوچ کا فیصلہ ہوگیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیمپ میں موجود آسٹریلیا کے شین واٹسن فائنل ہوگئے ہیں۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی جلد ہی اس کی منظوری دیں گے۔

نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز پہلی اسائنمنٹ ہوگی۔

دیگر نام بیک اپ لسٹ میں ہونگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *