| | | | |

بریکنگ نیوز،پاکستان نے بھی جے شاہ کے پھر صدر بننے کی حمایت کی

 

 

بالی،کرک اگین رپورٹ

 

بریکنگ نیوز،پاکستان نے بھی جے شاہ کے پھر صدر بننے کی حمایت کی

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری کے شاہ ایشین کرکٹ کونسل کے مسلسل تیسری بار صدر منتخب ہوئے۔یہ فیصلہ گزشتہ روز ہوا تھا۔

بالی میں پاکستان کی نمائندگی قائم مقام چیئرمین شاہ خاور اور ان کے سی سی او نے کی ۔

آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ اجلاس میں اتفاق کے ساتھ یہ صدارتی تحفہ ایک بار پھر جے شاہ کو سونپا گیا،کیونکہ پاکستان نے بھرپور حمایت کی ہے ۔

اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے قائم مقام چیئرمین شاہ خاور اور چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر سمیت کرکٹ کی اہم شخصیات نے شرکت کی، جئے شاہ کی دوبارہ تقرری کی متفقہ حمایت کا اظہار کیا۔

جے شاہ پھر صدر ،آسٹریلین کرکٹ ایوارڈ ونرز،مشرفی مرتضیٰ لیگ چھوڑ گئے،ویرات کوہلی پر نیا الزام،سٹیون سمتھ کابھی ایک دعویٰ

کرکٹ فینز کو 6 ماہ سے کم وقت میں ایشیا کپ 2023 کی پاکستان کی میزبانی،سری لنکا میں ذلالت اور ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم سمیت پاکستانیوں کے ویزا مسائل اور نظر انداز کیا جانا یاد ہوگا ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *