پاکستان نے ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت سنبھال لی۔ایشین کرکٹ کونسل کے فیصلے کے مطابق پاکستان نے اے سی سی کی صدارت سنبھال لی۔
پاکستان ایشیا میں کرکٹ کو فروغ دینے کے لیے مشن کیساتھ کونسل کی قیادت کرے گا۔پاکستان کی قیادت میں اے سی سی پورے ایشیا میں کرکٹ کو مزید وسعت دینے کے لیے تیار ہے۔