پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ جاری ہے۔پہلے مرحلے میں ناکامی ہے۔
قومی ون ڈے سکواڈ جوہانسبرگ سے کیپ ٹاون کے لیے روانہ ہوا ہے۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی
ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 17 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔
ون ڈے میچز پارل ،کیپ ٹاون اور جوہانسبرگ میں ہوں گے۔
ٹی ٹونٹی سکواڈ میں شامل کھلاڑی آج وطن واپس جائیں گے۔عباس آفریدی، جہانداد خان اور عمیر بن یوسف آج شام براستہ دوبئی وطن روانہ ہونگے