| | | | |

ورلڈ کپ ،پاکستان کا نائب کپتان تبدیل،13 فائنل،2 پر بحث

 

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

ورلڈ کپ کے لئے پاکستان کے نائب کپتان کو تبدیل کیا جارہا ہے۔شاداب خان کی جگہ شاہین آفریدی کا نام لیا گیا ہے ۔

نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ فیصلہ ہوچکا ہے۔ٹیم کا اعلان بدھ سے قبل ہوگا۔

ادھر ایک اور نجی ٹی وی چینل کے مطابق 15 کھلاڑیوں میں سے 2 پر بحث جاری ہے کہ کسے بنایا جائے۔

بابر اعظم ،شاداب خان،امام الحق ،فخر زمان،رضوان،سلمان آغا،عبداللہ شفیق،سعود شکیل،افتخار احمد،محمد نواز،شاہین آفریدی ،حارث روف،

حسن علی یا زمان خان

اسامہ میریا ابرار  حسن علی یا زمان خان جبکہ اسامہ میر یا ابرار احمد کو شامل کرنے پر بحث چل رہی ہےادھر وسیم جونیئر باہر ہورہے ہیں۔ان کی شمولیت ناممکن بتائی  گئی ہے۔

محمد حارث کو ریزرو میں شامل کئے جانے کا امکان ہے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *