کولمبو۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان بمقابلہ بھارت،ٹاس اپ ڈیٹ،ہاتھ ملے یا نہیں۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کے گروپ اے کا میچ پاکستان بمقابلہ بھارت موسم کی مداخلت کے بغیر شروع ہوگیا ہے۔کولمبو میں موسم بہتر ہے اور حیران کن طور پر بارش کا خطرہ کم ہوا ہے۔
پاکستان اور بھارت کے روایتی میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا انتخاب کیا۔
دونوں کپتانوں سلمان علی آغا اور سوریا کمار یادیو نے ہاتھ نہیں ملائے۔بھارت ہینڈ شیک سے باز نہیں آگیا،اس سے قبل ہینڈ شیک نہیں ہورہے تھے
بھارت نے کلدیپ یادیو اور ابھیشک شرما کو کھلایا ہے۔
پاکستان نے اپنی ٹیم قائم رکھی ہے۔
