| | | | |

پہلا ٹی 20 ،ٹاس ،3 ڈیبیو ،عماد باہر

 

 


راولپندی ،کرک اگین رپورٹ

پہلا ٹی 20 ،ٹاس ،3 ڈیبیو ،عماد باہر

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے پہلے ٹی 20 میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔بارش کے سبب ایک گھنٹے کی تاخیر ہوئی ہے۔
میچ آفیشلز اور امپائیرز پچ پر پہنچ گیے، پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹی ٹونٹی میچ 8بجے شروع ہوگا، دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے  ساڑھے سات بجے ٹاس کیا۔

اوورز بھی مکمل ہونگے۔۔ نے ٹاس جیت کر پہلے۔ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان ٹیم میں محمد عامر کی واپسی ہے۔عماد وسیم باہر ہونگے۔

عثمان خان،ابرار احمد اور عرفان خان کا ڈیبیو ہوگا۔

نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *