ٹڑینڈاد۔کرک اگین رپورٹپاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز،پہلا ون ڈے ،ٹاس ہوگیا،ٹیم فائنل،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ۔پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز۔پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ۔ٹاس ہوگیا ہے۔
ٹرینڈاد اور ٹوباگو میں دونوں ممالک کے درمیان ایک روزہ سیریز 2025 کی وسل بجی ہے۔،محمد رضوان کپتان ہیں۔،بابر اعظم بھی کھل رہے ہیں۔
پچ مشکل ہے۔موسم قدرے بہتر ہے۔پاکستانی بیٹر حسن نواز کا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو۔حسن نواز ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں ڈیبیو کررہے ہیں۔پاکستانی ٹیم کے مینیجر نوید اکرم چیمہ نے حسن نواز کو ڈیبیو کیپ دی۔ساتھی کھلاڑیوں اور سپورٹ سٹاف نے حسن نواز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ٹاس کے مطابق پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ریکارڈز کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف 1988 کے بعد اپنے ملک میں ون ڈے سیریز نہیں جیتی ہے۔ویسے 26 سال سے ناکام ہے ہر مقام پر۔
پاکستان کا باہمی ریکارڈ کمزور ہے لیکن ایک روزہ سیریز ٹرافی کے حوالہ سے حوصلہ افزا ہے۔
