کرک اگین رپورٹ۔پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز،دوسرے ون ڈے میچ کا ٹاس۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ کا بھی ٹاس ہوگیا ہے۔ٹرینڈاڈ میں جاری 3 میچزکی سیریز میں میں پاکستان کو سبقت حاصل ہے۔ویسٹ انڈیز ٹیم اس میچ کی جیت سے واپسی کی کوشش کرے گی۔
ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر اس بار پہلے بائولنگ کا انتخاب کیا ہے۔
