| | | | |

دورہ آسٹریلیا ،ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے اسکواڈز کا اعلان

 

 

لاہور،کرک اگین رپورٹ

 

دورہ آسٹریلیا اور آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان۔
پاکستان کی 15 رکنی ویمن ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے, فاسٹ بولر ڈیانا بیگ کی واپسی ہوئی ہے۔

طوبی حسن اور سعدیہ اقبال کی بھی واپسی،پاکستان ویمن ٹیم جنوری میں آسٹریلیا میں وائٹ بال سیریز کھیلے گی۔

ائی سی سی ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 10 سے 26 فروری تک ساؤتھ افریقہ میں ہو گا۔

بسمہ معروف پاکستان ویمن ٹیم کی دونوں اسائنمنثس میں قیادت کریں گی۔

دورہ آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز کے لیے کپتان بسمہ معروف ،عالیہ ریاض،عائشہ نسیم اور ڈیانا بیگ شامل ہیںف۔اطمہ ثنا،غلام فاطمہ ،کائنات امتیاز ،منیبہ علی،نشرہ سندھو اور ندا ڈار شاملع۔میمہ سہیل،صدف شمس،سعدیہ اقبال،سدرا امین اورسدرا نواز بھی شامل ہیں۔ٹریولنگ ریزروز میں ایمن انور، جویریہ خان اور طوبی حسن شامل ہیں۔

ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں کپتان بسمہ معروف،ایمن انور، عالیہ ریاض ،عائشہ نسیم ،ڈیانا بیگ ،فاطمہ ثنا اور جویریہ خان شاملم۔نیبہ علی ،نڈا ڈار،عمیمہ سہیل،نشرہ سندھو،سعدیہ اقبال ،سدرا آمین ، سدرا نواز اور طوبی حسن شامل ہیں۔ریزروز میں غلام فاطمہ ،کائنات امتیاز اور صدف شمس شامل ییں۔

دورہ آسٹریلیا میں ون ڈے میچز 16 ، 18 اور
21جنوری کو کھیلے جائیں گےٹ۔ی ٹونٹی میچز 24 ،26 اور 29 جنوری کو ہوں گے

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم 12 فروری کو انڈیا کے خلاف میچ کھیلے گی۔

پندرہ کو آئر لینڈ ،19 فروری کو ویسٹ انڈیز اور 21فروری کو انگلینڈ سے میچ شیڈول ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *