| | |

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بوائزوگرلز پروگرام میں شرکت

 

⁩ ٹائونٹن،کرک اگین

پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹرز کی سمرسٹ کاؤنٹی گراؤنڈ ٹاؤنٹن میں منعقدہ تقریب میں شرکت۔

یہ تقریب دراصل کرکٹ ایکٹیویٹی تھی جس میں دس سے بارہ سال کی عمر کے بوائز اور گرلز کھلاڑیوں نے شرکت کی۔پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹرز نے اس موقع پر ان بچوں کے ساتھ اپنے تجربات شیئر کیے۔

پاکستانی کرکٹرز میں ڈیانا بیگ ۔ فاطمہ ثنا۔ عائشہ ظفر اور صدف شمس شامل تھیں۔انگلینڈ کی کرکٹرز ٹیمی بومونٹ اور لارین فائلر موج تھیں

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آج پریکٹس سیشن میں حصہ نہیں لے گی۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کل کاؤنٹی گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

میچ مقامی وقت کے مطابق صبح گیارہ بجے شروع ہوگا۔

انگلینڈ کو تین ون انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *