ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز ،پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا
| | | | |

ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز ،پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

      لاہور، 25 مارچ، 2024،پی سی بی میڈیا ریلیز ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز ،پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا سلیم جعفر کی سربراہی میں خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم کے خلاف 18 اپریل سے 3 مئی تک نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والی وائٹ بال…

پاکستان ویمنز ٹیم کی زبردست فائٹ بیک،نیوزی لینڈ ایک وکٹ سے فتحیاب
| | | |

پاکستان ویمنز ٹیم کی زبردست فائٹ بیک،نیوزی لینڈ ایک وکٹ سے فتحیاب

کرائسٹ چرچ 15 دسمبر، 2023:پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان ویمنز ٹیم کی زبردست فائٹ بیک،نیوزی لینڈ ایک وکٹ سے فتحیاب۔نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز اپنے نام کرلی۔میزبان ٹیم نے پہلا ون ڈے…

ندا،ڈیانا سیریز سے باہر،فاطمہ ثنا پاکستان ویمنز ٹیم کی 10 ویں کپتان بن گئیں
| | | | |

ندا،ڈیانا سیریز سے باہر،فاطمہ ثنا پاکستان ویمنز ٹیم کی 10 ویں کپتان بن گئیں

کرائسٹ چرچ، 14 دسمبر 2023 فاطمہ ثنا نیوزی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں کپتان مقرر۔ندا ڈار نیوزی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل سے باہر ہو گئی ہیں۔ندا ڈار نے منگل کو کوئنزٹاؤن کے جان ڈیوس اوول میں پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں ٹیم…

ٹی 20 شکست کے بعد کیویز بھپرگئیں،نداڈار کے منہ پر گیند جالگی،پہلےون ڈے میں بڑا ٹوٹل
| | |

ٹی 20 شکست کے بعد کیویز بھپرگئیں،نداڈار کے منہ پر گیند جالگی،پہلےون ڈے میں بڑا ٹوٹل

  کوئنز ٹائون ،کرک اگین رپورٹ Getty images ٹی 20 سیریز میں شکست کے بعد کیویز خواتین غصہ میں ،پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں بڑا ٹوٹل سجادیا۔4 وکٹ پر 365 اسکور کردیئے ۔جواب میں پاکستان نے بھی جارحیت دکھائی ہے۔18 اوورز میں سنچری شراکت بغیر کسی وکٹ پر پر کردینے تھے۔110…

کیوی خواتین کو بارش نے وائٹ واش سے بچالیا ،آخری میچ جیت گئیں
| | |

کیوی خواتین کو بارش نے وائٹ واش سے بچالیا ،آخری میچ جیت گئیں

کوئنز ٹاؤن 9 دسمبر۔ نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 6 رنز سے شکست دیدی۔ میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت ہوا۔ پاکستان ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے5 وکٹوں پر 137 رنز بنائے ۔ نیوزی لینڈ ویمنز نے 15 اوورز میں 2 وکٹوں…

پی سی بی نے 11 نوجوان خواتین کرکٹرز کو سنٹرل  کنٹریکٹ دے دیا
| | |

پی سی بی نے 11 نوجوان خواتین کرکٹرز کو سنٹرل کنٹریکٹ دے دیا

لاہور 8 دسمبر، 2023 پی سی بی نے 11 نوجوان خواتین کرکٹرز کو سنٹرل کنٹریکٹ دے دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک میں خواتین کرکٹ کے ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے کی سوچ کے تحت مزید 11 خواتین کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے جس سے ڈومیسٹک کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کی تعداد…

پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کوئنز ٹائون پہنچ گئی
| | |

پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کوئنز ٹائون پہنچ گئی

کوئنز ٹائون،کرک اگین رپورٹ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ڈنیڈن سے کوئنز ٹاؤن پہنچ گئی۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل ایک روز آرام کے بعد جمعہ سے ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی،کیویز کو سیریز ہرا دی پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی…

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی،کیویز کو سیریز ہرا دی
| | | |

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی،کیویز کو سیریز ہرا دی

کرک اگین رپورٹ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ نیوزی لینڈ کو اس کے ہوم میدان پر ایک اور شکست دے دی۔سیریز کا دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ رنز سے جیت لیا ہے۔ گرین کیپس نے 5 وکٹیں کھو کر 137 رنز بنائے ۔جواب میں کیوی ٹیم نے سخت مقابلہ کیا۔آخری…

پاکستان ویمنز ٹیم کی نیوزی لینڈمیں تاریخی جیت،کلیدی کردار کس کا
| | |

پاکستان ویمنز ٹیم کی نیوزی لینڈمیں تاریخی جیت،کلیدی کردار کس کا

ڈنیڈن 3 دسمبر۔پی سی بی میڈیا ریلیز courtesy to @photosportnz فاطمہ ثنا کی شاندار بولنگ اور شوال ذوالفقار کی ذمہ دارانہ بیٹنگ نے نیوزی لینڈ ویمنز کے خلاف پاکستان ویمنز کی تاریخی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کردیا۔ڈنیڈن میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان ویمنز نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے…

دورۂ نیوزی لینڈ،پریکٹس میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کی کامیابی
| | |

دورۂ نیوزی لینڈ،پریکٹس میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کی کامیابی

کرائسٹ چرچ 28 نومبر، 2023پی سی بی میڈیا ریلیز Image credit to photosportnz پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے دورے کے پہلے پریکٹس میچ میں نیوزی لینڈ الیون کو57 رنز سے شکست دیدی۔برٹ سٹکلف اوول لنکن میں کھیلے گئے پچاس اوورز کے اس میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کی تمام سترہ کھلاڑیوں…

نیوزی لینڈ کے لئے پاکستان کی 17 رکنی ٹیم کا اعلان
| | |

نیوزی لینڈ کے لئے پاکستان کی 17 رکنی ٹیم کا اعلان

    لاہور 17 نومبر، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز فاطمہ ثنا۔ عمیمہ سہیل اور شوال ذوالفقار کی نیوزی لینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ سترہ رکنی اسکواڈ کا اعلان سلیم جعفر کی سربراہی میں قائم قومی سلیکشن کمیٹی نے کیا ہے۔ آئندہ ماہ ڈنیڈن اور کوئنز ٹاؤن میں…

پاکستان ویمنز نے سہہ فریقی سیریز جیت لی
| | | |

پاکستان ویمنز نے سہہ فریقی سیریز جیت لی

      لاہور 8 نومبر، 2023:ء،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان ویمنز اے نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں ویسٹ انڈیز ویمنز اے کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ بدھ کے روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان ویمنز اے نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز ویمنز اے…