| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ ،پاکستان کے 15 کھلاڑی سلیکٹ ،3 اضافی پلیئرز بھی طے

 

 

اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈ کپ ،پاکستان کے 15 کھلاڑی سلیکٹ ،3 اضافی پلیئرز بھی طے

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں کون سے کھلاڑی لے کر جارہا ہے

فیصلہ ہوچکا ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف اسکواڈ میں شامل کھلاڑی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ میں ہونگے

اس کے بعد ٹیم امریکا روانہ ہوگی۔

آئی سی سی کی جانب سے ٹیموں کے اعلان کی کٹ ڈیٹ یکم مئی ہے۔اس طرح اسکواڈ کا اعلان اگلے 24 سے 40 گھنٹوں میں متوقع ہے۔

پاکستان کا ورلڈ ٹی 20 کپ کا 15 رکنی اسکواڈ

بابراعظم ( کپتان ) صائم ایوب۔ محمد رضوان۔ عثمان خان ۔ افتخار احمد۔ اعظم خان ۔ شاداب خان ۔ عماد وسیم ۔ شاہین شاہ آفریدی۔ نسیم شاہ۔ زمان خان۔ محمد عامر۔ ۔ اسامہ میر۔ فخرزمان ۔

اضافی یا ریزرو پلیئرز

یہ تمام کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریں گے ۔ورلڈ کپ کے لئے 15 پلیئرز کی اجازت ہوگی لیکن پاکستان 3 اضافی پلیئرز اپنے خرچ پر رکھے گا۔

ابرار احمد ،عباس آفریدی اور ابرار احمد اضافی پلیئرز ہونگے۔

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ

پاکستان سلیکشن کمیٹی ان دوروں کیلئے 3 مزید پلیئرز کی بھی تیاری کرچکی ہے۔ان کے نام سامنے نہیں آئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *