دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔بھارتی ٹیم کا غلط رویہ،پاکستانی کپتان کا بڑا احتجاج،شکایت درج۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں ہیں کہ بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر پاکستانی ٹیم مینجر کا احتجاج.مینجر نوید اکرم چیمہ نے میچ ریفری کے رویے پر باقاعدہ احتجاج ریکارڈ کروا دیا۔
بھارتی کھلاڑیوں کا ہاتھ نہ ملانا سپورٹس مین سپرٹ کے خلاف ہے، .ٹاس کے وقت میچ ریفری نے کپتانوں سے ہاتھ نہ ملانے کی درخواست کی.
کپتان سلمان علی آغا نے بھارتی رویے کے خلاف اختتامی تقریب میں شرکت نہیں کی.بھارتی ٹیم نے جو حرکت کی اس پر پاکستانی رد عمل فطری تھا۔
میچ تقریب سے پاکستانی کپتان کو نکال دیا گیا،بھارتی کپتان نے اپنی فوج کی بات کردی،رولز کی دھجیاں.
