| | |

پاکستانی کرکٹ ٹیم ڈنینڈن پہنچ گئی،اگلے میچ کا ٹائم بھی تبدیل

ڈنیڈن،کرک اگین رپورٹ

پاکستانی کرکٹ ٹیم ڈنینڈن پہنچ گئی،اگلے میچ کا ٹائم بھی تبدیل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اپ ڈیٹ یہ ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف مسلسل 2 ناکامیوں کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم ہملٹن سے ڈنیڈن پہنچ گئی ہے۔آج پاکستانی ٹیم نے سفر کیا اور آرام کرے گی۔اب پاکستان ٹیم 16جنوری کو دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک پریکٹس کرے گی۔

پاکستان ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ اور پلیئرز میں لڑائی،تلخ کلامی،تفصیلات آگئیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 17 جنوری کو ڈنیڈن میں کھیلا جائے گا۔یہ میچ دن میں ہوگا،اس کے لئے پاکستان میں صبح 5 بجے دیکھنا ہوگا،اس لئے کہ نیوزی لینڈ میں یہ میچ دوپہر کے اوقات میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم میں 2 تبدیلیاں یقینی ہیں۔اس کے لئے مشاورت پہلے سے طے ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *