کرک اگین رپورٹ۔پاکستانی کھلاڑیوں کی پریکٹس،ون ڈے رینکنگ میں پوزیشن چھن گئی۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ قومی سکواڈ کی سیڈن پارک گراؤنڈ میں پریکٹس۔بیٹرز اور باولرز نے نیٹ پریکٹس میں حصہ لیا۔کھلاڑیوں نے کوچز کے زیر نگرانی فیلڈنگ پریکٹس کی۔
پریکٹس سے قبل کھلاڑیوں نے وارم اپ ڈرلز میں بھی حصہ لیا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ 2 اپریل کو ہوگا۔پاکستان پہلا میچ ہارچکا ہے اور آئی سی سی ون دے رینکنگ میں نمبر 3 سے نمبر 4 پر سلپ ہوگیا ہے۔