| | | |

پی سی بی خزانہ خالی کرکے ہی جائوں گا،محسن نقوی کا پلان

 

 

لاہور ،پی سی بی کرک اگین رپورٹ

پی سی بی خزانہ خالی کرکے ہی جائوں گا،محسن نقوی کا پلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ببانگ دہل پی سی بی خزانہ خالی کرکے گھر جانے کا اعلان کیا ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا ہے کہ بورڈ کا خزانہ بھرا پڑا ہے لیکن میں یہاں یہ کہنے یا کرنے نہیں آیا کہ خزانہ مزید بھروں ۔میں یہاں کرکٹ بہتری کے لئے ہوں۔

گراؤنڈز اور کرکٹرز پر پیسہ خرچ کروں گا۔سب کچھ لگادوں گا۔جب جائوں گا تو خزانہ خالی کرکے ہی جائوں گا۔پیسہ دکھائی دے گا۔

باقی جادو کی چھڑی نہ میرے پاس ہے اور نہ سلیکٹرز کے پاس۔تباہی سے بہتری لاتے وقت لگے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *