| | |

پی سی بی کے چیئرمین ایشین کرکٹ کونسل کے اگلے صدر

کرک اگین رپورٹ

پی سی بی کے چیئرمین ایشین کرکٹ کونسل کے اگلے صدر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ایشین کرکٹ کونسل کےاگلے چیئرمین ہونگے۔جے شاہ کی مدت ختم ہورہی ہے۔اس وقت پی سی بی چیئرمین محسن نقوی ہیں۔اگر وہ بدستور پی سی بی چیئرمین رہے تو اگلے صدر ایشین کرکٹ کونسل ہونگے۔

ان کی مدت 2025 سے 2026 کے اختتام تک ہوگی۔ان کا عہدہ سنبھالنے سے قبل یہ طے ہوچکا ہے کہان کے ادوار کے ایونٹس بھارت اور بنگلہ دیش  میں ہونگے۔

بھارتی کرکٹ ٹیم اگر چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان نہ آئی تو پھر 2025 کے ایشیا کپ کو بھی بھارت اپنے ملک نہیں کرواسکے گا۔یوں ایونٹ مکمل طور پر عرب امارات منتقل ہوجائے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *