برسبین۔کرک اگین رپورٹ۔پنک بال ایشز ٹیسٹ،برسبین میں ٹاس،پیٹ کمنز نہیں کھیل رہے۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ ایشز کے دوسرے ٹیسٹ کا ٹاس ہوا ہے۔پنک بال ٹیسٹ ہے۔گابا برسبین میدان ہے اور ایشز 2025 سیریز ہے۔آسٹریلیا الیون بھی سرہرائز سے پر رہی۔
پیٹ کمنز کا بھرپور شور تھا لیکن وہ ٹاس کیلئے نہیں آئے،اس طرح آخری لمحات میں وہ میچ میں نہ کھلائے جانے کے فیصلے پر تھے۔سٹیون سمتھ کپتانی کررہے ہیں۔
آسٹریلیا: 1 جیک ویدرالڈ، 2 ٹریوس ہیڈ، 3 مارنس لیبوشگن، 4 اسٹیون اسمتھ (کپتان)، 5 کیمرون گرین، 6 جوش انگلیس، 7 الیکس کیری (وکٹ کیپر)، 8 مائیکل نیسر، 9 مچل اسٹارک، 10 سکاٹ بولنڈ، 11 برینڈن ڈوگیٹ۔
انگلینڈ: 1 زیک کرولی، 2 بین ڈکٹ، 3 اولی پوپ، 4 جو روٹ، 5 ہیری بروک، 6 بین اسٹوکس (کپتان)، 7 جیمی اسمتھ (وکٹ کیپر)، 8 ول جیکس، 9 برائیڈن کارس، 10 گس اٹکنسن، 11 جوفرا آرچر۔
انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔سیریز میں اسے 0-1 سے خسارہ ہے۔
