| | | | | | | |

کراچی کنگزکے پولارڈ پی ایس ایل چھوڑ کر اچانک بھارت روانہ

کراچی،کرک اگین رپورٹ

کراچی کنگزکے پولارڈ پی ایس ایل چھوڑ کر اچانک بھارت روانہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کراچی کنگز کے بیٹر کیرون پولارڈ چھٹی لیکر بھارت روانہ ۔کیرون پولارڈ بھارت کے شہر ممبئی گئے ہیں ۔کیرون ہولارڈ چار روز کے لیے ۔امبانی کے بیٹے کی شادی کے لیے ممبئی گئے ہیں۔کیرون ہولارڈ اتوار کو ملتان سلطان کے خلاف میچ میں دستیاب نہیں ہونگے

کیرون ہولارڈ راولپنڈی میں کراچی کنگز کو جوائن کریں گے۔ادھر امہبانی کے بیٹے کی شادی میں شرکت کیلئے دنیا بھر سے اہم کھلاڑی اور شخصیات پہنچے ہیں۔افغانستان کے راشد خان بھی پہنچ گئے ہیں۔سچن ٹنڈولکر اور ایم ایس دھونی بھی گئے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *